Home / شوبز / یوٹیوب پر فلمی میلہ ”وی آر ون” منعقد کرنے کا فیصلہ

یوٹیوب پر فلمی میلہ ”وی آر ون” منعقد کرنے کا فیصلہ

یوٹیوب پر فلمی میلہ ”وی آر ون” منعقد کرنے کا فیصلہ
29 مئی کو شروع ہونے والے عالمی فلمی میلے کا نام وی آر ون تجویز’ یہ میلہ 10 روز تک جاری رہے گا
نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے سینما گھر بند اور فلمی میلے منسوخ ہیں، 20 سے زیادہ فیسٹیولز کے منتظمین نے مل کر یوٹیوب پر فلمی میلہ منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوٹیوب کی میزبانی میں 29 مئی کو شروع ہونے والے عالمی فلمی میلے کا نام وی آر ون یعنی ہم ایک ہے تجویز کیا گیا ہے۔ یہ میلہ 10 روز تک جاری رہے گا۔خبر رساں ادارے کے مطابق میلے کے دوران فیچر فلمیں، دستاویزی فلمیں، موسیقی، مزاح اور گفتگو کے پروگرام پیش کیے جائیں گے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی واشنگٹن (ڈیلی …

Skip to toolbar