Home / انٹر نیشنل / یورپی یونین نے امریکی، چینی اور برازیلی شہریوں کو یورپ داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی

یورپی یونین نے امریکی، چینی اور برازیلی شہریوں کو یورپ داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی

یورپی یونین نے امریکی، چینی اور برازیلی شہریوں کو یورپ داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی

برسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن) یورپی یونین کی جانب سے کورونا وائرس کی وباءسے محفوظ 14 ملکوں کے شہریوں کو یورپ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا، برازیل اور چین یورپی یونین کی اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

یورپی یونین کے شہریوں کے لیے بھی یونین کے اندر سرحدی کنٹرول ختم کر دیے گئے ۔یورپ سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباءنے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 43 ہزار 575 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار 965 ہو چکی ہے۔اسپین میں کورونا کے اب تک 2 لاکھ 96 ہزار 50 مصدقہ متاثرین سامنے ا?ئے ہیں جب کہ اس وبائ سے اموات 28 ہزار 346 ہو گئیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar