Home / پاکستان / ہنگری کی پٹرولیم کمپنی مول نے کوہاٹ کے ٹل بلاک میں تیل وگیس کے بڑے نئے ذخائر دریافت کر لیے

ہنگری کی پٹرولیم کمپنی مول نے کوہاٹ کے ٹل بلاک میں تیل وگیس کے بڑے نئے ذخائر دریافت کر لیے

ہنگری کی پٹرولیم کمپنی مول نے کوہاٹ کے ٹل بلاک میں تیل وگیس کے بڑے نئے ذخائر دریافت کر لیے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہنگری کی پٹرولیم کمپنی مول نے کوہاٹ کے ٹل بلاک میں تیل وگیس کے بڑے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔کمپنی اعلامیہ کے مطابق کوہاٹ کے مامیخیل جنوبی ایک نمبر ویل پر 23 مئی کو کھدائی مکمل ہوئی، کنواں سے ایک کروڑ 61 لاکھ مکعب فٹ گیس یومیہ اور 3 ہزار 240 بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے، گزشتہ 21 سالوں میں یہ مول کی پاکستان میں 13 ویں دریافت ہے ، مول کمپنی پاکستان میں سب سے کامیاب غیر ملکی کمپنی ہے ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

این اے 133 میں شاندار نتائج پر سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول کی کارکنوں کو مبارکباد

این اے 133 میں شاندار نتائج پر سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول کی …

Skip to toolbar