Breaking News
Home / پاکستان / ہم الزامات کا عدالتوں میں سامنا کرتے رہے جبکہ عمران خان سیتا وائٹ کیس میں امریکی عدالت کو مطلوب ہیں، قادر پٹیل

ہم الزامات کا عدالتوں میں سامنا کرتے رہے جبکہ عمران خان سیتا وائٹ کیس میں امریکی عدالت کو مطلوب ہیں، قادر پٹیل

ہم الزامات کا عدالتوں میں سامنا کرتے رہے ، عمران خان سیتا وائٹ کیس میں امریکی عدالت کو مطلوب ہیں،

عمران خان ممنوعہ فارن فنڈز کیس میں الیکشن کمیشن سے بھاک رہے ہیں ، رہنما پیپلز پارٹی کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنما پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہم الزامات کا عدالتوں میں سامنا کرتے رہے ہیں ، عمران خان سیتا وائٹ کیس میں امریکی عدالت کو مطلوب ہیں ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران خان سفارتی استثنیٰ کی پناہ میں امریکا جاتے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان گرفتاری کے خوف سے پاکستان کے سفارتخانے میں ٹھہرتے ہیں ، مودی بھی سفارتی استثنی کی پناہ لیکر امریکا جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان میں ہمت ہے تو سیتا وائٹ کیس میں امریکن عدالت کا سامنا کریں ، عمران خان ممنوعہ فارن فنڈز کیس میں الیکشن کمیشن سے بھاک رہے ہیں ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے، چیف جسٹس لاہور …

Skip to toolbar