Breaking News
Home / شوبز / ہمایوں سعید کا شادی کی سالگرہ پر بیوی کے نام محبت بھرا پیغام

ہمایوں سعید کا شادی کی سالگرہ پر بیوی کے نام محبت بھرا پیغام

ڈیلی پاکستان آن لائن

ٕکراچی: پاکستان کے مایہ ناز اداکار ہمایوں سعید نے شادی کی سالگرہ پر بیگم کے نام محبت بھرا پیغام دیا ہے۔

اپنی جاندار اداکاری کے باعث مشہورومعروف اداکارہمایوں سعید آج اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔

اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی اہلیہ ثمینہ کے نام محبت بھرے پیغام میں لکھا کہ شادی کی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ خدا کرے کہ تم میری کامیابی کا راستہ بنی رہو۔

اداکارنے کہا کہ خدا کرے ہم آخری وقت تک ہمیشہ ساتھ اورخوش و خرم رہیں۔ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں۔۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

حکومت پاکستان دسمبر 2022تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے، امین الحق

اسلام آباد۔ 23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) :وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی …

Skip to toolbar