Breaking News
Home / پاکستان / ہارون آباد ‘ ٹڈی دل سے بچاﺅ کےلئے اقدامات‘ہر گاؤں کی سطح پر مشاورتی کمیٹیاں بنادی گئیں

ہارون آباد ‘ ٹڈی دل سے بچاﺅ کےلئے اقدامات‘ہر گاؤں کی سطح پر مشاورتی کمیٹیاں بنادی گئیں

ہارون آباد ‘ ٹڈی دل سے بچاﺅ کےلئے اقدامات‘ہر گاؤں کی سطح پر مشاورتی کمیٹیاں بنادی گئیں

ہارون آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسسٹنٹ کمشنر محمد طیب کی زیر صدارت ٹرینیگ برائے کنٹرول ٹڈی دل ٹریننگ میں تحصیل ہارون آباد کے نمبرداران اور محکمہ زراعت آفیسرز اور ماہرین کی شرکت ٹریننگ ہائی اسکول کے ہال میں منعقد ہوئی پروگرام کا مقصد ٹڈی دل سے بچاﺅ کے لیے اقدامات کرنا ہے ہر گاؤں کی سطح پر مشاورتی کمیٹیاں بنائی گئی ہیں کمیٹی میں نمبردار، زمینداروں اور محکمہ زراعت ماہرین پر مشتمل ہے ٹڈی دل سے بچاو کے لیے اپلیکیشن بنائی گئی ہے تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ٹڈی دل سے بچاو کے حوالے سے آگاہی ہو.

ہر شخص کو ذمہ داری کا احساس کرتے ہوے ٹڈی دل سے بچاؤ کے لیے آگاہی دے اور اقدامات کرے زراعت آفیسر محمد حسن ٹریننگ کا مقصد ہر بندہ اپنی سطح پر اس کے لیے تیاری کرے اسسٹنٹ کمشنر محمد طیب ٹڈی دل سے بچاو کے لیے ٹریننگ کا مقصد ہمارے زمیندار بھائیوں کی فصلوں کی حفاظت کرنا ہے اسسٹنٹ کمشنر محمد طیب ٹریننگ کا مقصد ٹڈی دل سے بچاو کے حوالے سے اپلیکیشن کے حوالے سے معلومات دینا ہے تاکہ انتظامیہ کو آپ کے علاقے کی لمحہ بہ لمحہ معلومات جلد ملیں زراعت پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور ہماری اجناس،فصلیں معیثیت کے لیے بنیادی حیثیت کی حامل ہیں اور ہمیں ان کی حفاظت کرنی ہے اور ٹڈی دل سے بچاو کے لیے انفرادی اور اجتماعی حیثیت میں اس سے بچا¶ کی آگاہی دینی ہے

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar