Home / انٹر نیشنل / ہاتھ دھونے کے لیے اضافی وقت نہ ملنے پر ملازمین کاامریکی کمپنی ایمازون کے خلاف عدالت سے رجوع

ہاتھ دھونے کے لیے اضافی وقت نہ ملنے پر ملازمین کاامریکی کمپنی ایمازون کے خلاف عدالت سے رجوع

ہاتھ دھونے کے لیے اضافی وقت نہ ملنے پر ملازمین کاامریکی کمپنی ایمازون کے خلاف عدالت سے رجوع

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایمازون نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنی حفاظتی پالیسی کا دفاع کیا ہے، تاہم اس کے ملازمین اسے عدالت میں لے جا رہے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ملازمین کے مطالبات میں ہاتھ دھونے کے لیے اضافی وقت شامل ہے جس کے بارے میں ایمازون کا کہنا تھا کہ وہ مارچ میں مل سکتا ہے۔قانونی کارروائی کرنے والے ایک شخص ڈیرک پالمر کا کہنا تھا کہ وہ پالیسی میں تبدیلی کے بارے میں اس ہفتے سے قبل نا آشنا تھے۔

ایمازون کا کہنا تھا کہ اس نے اس کی وضاحت کے لیے ملازمین کو ای میل کر دی تھی۔ایمازون نے قانونی کارروائی کے حوالے سے ردعمل دینے سے منع کر دیا۔مئی میں ایک ملازم کووڈ 19 کے باعث ہلاک ہوا جبکہ کئی دوسرے بیمار ہوئے۔اس کے بعد ملازمیم قانونی گروپس میک دا روز ٹورڈ جسٹس اور پبلک جسٹس کی حمایت کے ساتھ کچھ فوری تبدیلیوں کا مطالبہ کر ہے ہیں۔ ریاستی طبی اصولوں کے تحت ملازمین کو گھروں میں رہنے سے متعلق زیادہ واضح پالیسی ہونی چاہیے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

شاہ زین بگٹی نے ملک میں نئے انتخابات کروانے کی مخالفت کردی

ورثے میں ملی مہنگائی اور خراب معیشت پر قابو پاکر عوام کیلئے آسانیاں اور بنیادی …

Skip to toolbar