Breaking News
Home / بزنس / گوگل کا بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

گوگل کا بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

گوگل کا بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوگل نے بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سرمایہ کاری کرنے کا اعلان گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے بھارت میں کمپنی کے سالانہ ایونٹ کے دوران خطاب میں کیا۔

ایونٹ میں گوگل فار انڈیا ڈیجیٹائزیشن فنڈ کے قیام کا اعلان کیا گیا جس کے تحت اگلے 5 سے 7 سال کے دوران یہ کمپنی 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔حالیہ کچھ ماہ کے دوران بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے بھارت میں سرمایہ کاری میں اضافہ کیا ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں چھوٹا طیارہ عمارت سے ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں چھوٹا طیارہ عمارت سے ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک واشنگٹن (ڈیلی …

Skip to toolbar