Breaking News
Home / شوبز / گلوکارہ حمیرا ارشد فلم کے لئے گانا ریکارڈ کرائیں گی

گلوکارہ حمیرا ارشد فلم کے لئے گانا ریکارڈ کرائیں گی

گلوکارہ حمیرا ارشد فلم کے لئے گانا ریکارڈ کرائیں گی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گلوکارہ حمیر اارشد فلم کے لئے گانا ریکارڈ کرائیں گی اور اس کے معاہدے کےلئے بات چیت جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد اداکار و پروڈیوسر عدنان ملک نے اپنی نئی فلم کا آغاز کیا ہے جس کےلئے و ہ ایک گانا حمیرا ارشد کی آواز میں ریکارڈ کرانا چاہتے ہیںاور دونوں کے درمیان معاہدے کے لئے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

حتمی معاہدے کے بعد فلم کے گانے کی ریکارڈنگ کی جائے گی ۔فلم میں پاکستان اورانگلینڈ سے تعلق رکھنے والے اداکار شامل ہیں جبکہ عدنان ملک خود بھی فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ نکل آیا. نیویارک ٹائمز

چین میں بینک اکاؤنٹ کے ذریعے مقامی ٹیکسوں کی مد میں ایک لاکھ 88 ہزار …

Skip to toolbar