گلوکار، اداکار عنایت حسین بھٹی کی 23ویں برسی منائی گئی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن))فنون لطیفہ میں اپنے ہنر کا جادوچلانے والے معروف گلو کار،نغمہ نگار ، فلم ساز، صداکار، اداکار، ڈسٹری بیوٹرعنائت حسین بھٹی کی 23ویںبرسی منائی گئی۔ عنایت حسین بھٹی 12 جنوری 1928 کو گجرات میں پیدا ہوئے، زمیندارہ کالج گجرات سے تعلیم حاصل کرنے کے بعدقانون پڑھنے کے لیے 1948میں لاہور آگئے مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا وہ وکیل بننے کے بجائے کامیاب ادار و گلوکار بن گئے ۔عنایت حسین بھٹی31 مئی 1999کو اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے تھے۔
Check Also
پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ
پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت …