Home / صفحۂ اول / کوشش ہے کہ فٹنس پر کام کرکے تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کریں، نسیم شاہ

کوشش ہے کہ فٹنس پر کام کرکے تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کریں، نسیم شاہ

کوشش ہے کہ فٹنس پر کام کرکے تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کریں، نسیم شاہ

ڈربی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ فٹنس پر کام کرکے تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کریں۔

ایک انٹرویومیں نسیم شاہ نے کہا کہ ان کا انگلینڈ کا پہلا دورہ ہے، وہ بولنگ کوچ وقار یونس کی موجودگی میں زیادہ سے زیادہ سیکھنے کی کوشش کریں گے۔نسیم شاہ نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں جو ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے کھیلنے کا موقع ملا ہے، کیونکہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے بعد مختصر دورانیے کی کرکٹ آسان لگتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی سیریز دیکھ کر بھی فائدہ ہو رہا ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پاکستان سپر لیگ سیزن کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دیدی

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز …

Skip to toolbar