Breaking News
Home / انٹر نیشنل / کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم

Hospital health care and medicine.

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) طبی جریدے لانسٹ میں محققین نے بتایا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈان نافذ ہونے کے بعد انگلینڈ بھر میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال لائے جانے والے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔

مئی آخر تک 5000 کے قریب لوگوں کا فوری علاج کیا گیا جن میں دل کے عارضے کی علامات تھیں۔ اور یہ تعداد عمومی اندازوں سے کم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مطالعے میں بتایا گیا کہ اس کے نیتجے میں کچھ ایسی ہلاکتیں ہوئیں جنہیں روکا جا سکتا تھا۔

ہارٹ اٹیک یا دل کا دورہ ایسی طبی ہنگامی صورتحال ہے جس میں لوگ وبا کے دوران 999 پر کال کر سکتے ہیں۔ماہرین کا خیال ہے کہ کورونا وائرس کا خوف اور پریشانی کچھ مریضوں کو مدد لینے سے روک رہی ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar