Breaking News
Home / شوبز / کورونا وائرس نے ہمارے طرز زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے ‘ بابرہ شریف

کورونا وائرس نے ہمارے طرز زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے ‘ بابرہ شریف

کورونا وائرس نے ہمارے طرز زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے ‘ بابرہ شریف

ہمیں ضرور احتیاط کرنی چاہیے اور باقی معاملہ اللہ کی ذات پر چھوڑ دینا چاہیے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر اداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے ہمارے طرز زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے ،کورونا وائرس کے خوف نے ہر شخص کو اپنے حصار میں لے رکھا ہے لیکن ہمیں موجودہ حالات میں ہمت کا مظاہرہ کرنا ہے ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بابرہ شریف نے کہا کہ کبھی سوچا بھی نہیںتھا کہ کسی وباءکی وجہ سے ہم اپنوںسے بھی سے ملنے گریز کریں گے یا ان سے فاصلے اختیار کریں گے۔ یہ وباءقدرتی آفت ہے اور ہمیں اس سے نجات کےلئے اپنے رب سے دعائیں مانگنی چاہئیں ۔ انہوں نے کہا کہ میرا اس بات پر ایمان ہے کہ ہر انسان کو موت آنی ہے لیکن ہمیں احتیاط ضرور کرنی چاہئیں اور باقی معاملہ اللہ کی ذات پر چھوڑ دینا چاہیے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا

واشنگٹن: 9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی …

Skip to toolbar