Home / پاکستان / کورونا سے زرعی یونیورسٹی کا دوسرا ڈاکٹر بھی دم توڑ گیا، تعداد 111ہوگئی

کورونا سے زرعی یونیورسٹی کا دوسرا ڈاکٹر بھی دم توڑ گیا، تعداد 111ہوگئی

کورونا سے زرعی یونیورسٹی کا دوسرا ڈاکٹر بھی دم توڑ گیا، تعداد 111ہوگئی

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد میں کورونا سے زرعی یونیورسٹی کا دوسرا ڈاکٹر بھی دم توڑ گیا جس کے بعد فیصل آباد میں جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد 111ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق ضلع فیصل آباد میں کوویڈ 19بے قابو گز شتہ 24گھنٹوں میں مزید 76افر د میں کوو یڈ19کی تصدیق ضلع بھر میں کوویڈ19سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4175ہو گئی ،کوویڈ19سے متاثرہ زرعی یونیورسٹی کے ڈاکٹر قمر خلیل بھی کوویڈ19کے سا منے زندگی کی بازی ہار گئے ضلع بھر میں کوویڈ19سے جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد 111ہو گئی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان نے دیکھا‘ شہباز شریف

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان …

Skip to toolbar