Breaking News
Home / شوبز / کوروناوائرس کی وباءکے دوران ایک دن بھی ریاضت کا ناغہ نہیں کیا ‘عینی طاہرہ

کوروناوائرس کی وباءکے دوران ایک دن بھی ریاضت کا ناغہ نہیں کیا ‘عینی طاہرہ

کوروناوائرس کی وباءکے دوران ایک دن بھی ریاضت کا ناغہ نہیں کیا ‘عینی طاہرہ

کوئی بھی کام سیکھنا پڑتا ہے ،بغیر استاد کے اس کے رموز پر گرفت نہیں ہو سکتی ‘ خصوصی گفتگو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور اداکارہ وگلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ گلوکاری کےلئے ریاضت لازمی ہے اور میں نے کوروناوائرس کی وباءکے دوران بھی ایک بھی ناغہ نہیں کیا ۔

ڈیلی پاکستان آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عینی طاہرہ نے کہا کہ گائیکی کےلئے سب سے ضروری چیز ریاضت ہوتی ہے اور باقاعدہ موسیقی سیکھنے والے تمام گلوکارہر روز کسی نہ کسی وقت ضرور ریاضت کرتے ہیں ۔عینی طاہرہ نے کہا کہ کوئی بھی کام ہو اسے سیکھنا پڑتا ہے ، بغیر استاد کے اس کے رموز پر گرفت نہیں ہو سکتی ،میں نے بھی موسیقی کی تربیت حاصل کی ہے لیکن ابھی بھی خودکو مکمل گلوکارہ نہیں سمجھتی اورسیکھنے کی جستجو میں رہتی ہوں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ …

Skip to toolbar