Breaking News
Home / پاکستان / کوئٹہ، نواں کلی میں پولیس کی کارروائی ،اپنے ہی بچوں پر تشدد کرنیوالے درندہ صفت باپ گرفتار کو لیا گیا

کوئٹہ، نواں کلی میں پولیس کی کارروائی ،اپنے ہی بچوں پر تشدد کرنیوالے درندہ صفت باپ گرفتار کو لیا گیا

کوئٹہ، نواں کلی میں پولیس کی کارروائی ،اپنے ہی بچوں پر تشدد کرنیوالے درندہ صفت باپ گرفتار کو لیا گیا
کوئٹہ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی اپنے ہی بچوں پر تشدد کرنے والے درندہ صفت باپ گرفتار کو لیا گیا۔ملزم محمد ابراہیم کی گھر کے اندر اپنے سگے تین بچوں پر بے دردی سے تشدد پر پولیس حرکت میں آئی ایس ایچ او زرغون آباد عجب خان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تینوں بچوں کو بحفاظت طور پر بازیاب کرا لیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق درندہ صفت شخص محمد ابراہیم نے پسند کی دوسری شادی کی تو اس کی پہلی بیوی گھر چھوڑ کر چلی گئی۔ ملزم نے پہلی بیوی کو زہنی ازیت دینے کے لئے اپنے ہی سگے بچوں کا استعمال کیا۔ بیٹی کو پھنکے سے الٹا لٹکا کر تشدد کرتا اور معصوم 2 بیٹوں کو مارتا اور ویڈیو پہلی بیوی کو بھجواتا تھا۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Muzaffar Ali

Check Also

چودھری شجاعت نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کے لیے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی

کمیٹی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کو نیشنل ایشوز پر …

لاہور میں 978ایکڑ پر قدرتی جنگل اگانے کی مہم کا اغاز

منصوبہ اسموگ کے خاتمے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، مریم اورنگزیب لاہور ( ڈیلی پاکستان …

نصف سے زائد آبادی زرعی شعبے سے وابستہ ،کسانوں کا استحصال ملکی معیشت کیلئے مہلک ہوسکتا’ ہمایوں اختر خان

کسانوں کو منڈیوں تک آسان رسائی اور مڈل مینوں سے چھٹکارا ان کی خوشحالی کی …

ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ بھی مہلک ثابت ہو رہا ‘مسرت جمشید چیمہ

ڈٹ کر تمام تر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں،انشااللہ ان بوگس کیسز میں سرخرو …

سائلین کو انصاف کی بروقت فراہمی کے لئے عدالتوں میں ججز کی تعداد پوری کی جائے ‘پنجاب بار کونسل

عوام میں مایوسی بڑھتی جارہی جس کا سدباب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے …

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آج کل جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ فیشن بن چکا، جسٹس حسن اظہر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق …

Skip to toolbar