Home / صفحۂ اول / چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ (آج) مانچسٹر روانہ ہوگا

چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ (آج) مانچسٹر روانہ ہوگا

چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ (آج) مانچسٹر روانہ ہوگا

انٹرنیشنل ائیر لائنز پر سفر کرنے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ (آج)3 جولائی بروز جمعہ کو قومی ائیر لائن کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگا۔

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز پر سفر کرنے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

مانچسٹر پہنچنے کے بعد یہ چھ کھلاڑی بذریعہ بس وورسٹر روانہ ہوجائیں گے،جہاں ای سی بی ٹیسٹنگ پروگرام کے زیراہتمام کوویڈ19 ٹیسٹنگ میں منفی رزلٹ دینے پر انہیں اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ شامل کرلیا جائے گا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

اولاد کو خواتین کی عزت اور احترام سکھانا والدین کی ذمہ داری ہے، شاہ رخ خان

اولاد کو خواتین کی عزت اور احترام سکھانا والدین کی ذمہ داری ہے، شاہ رخ …

Skip to toolbar