Breaking News
Home / صفحۂ اول / پی ٹی وی ہاکی کے کوچ توصیف احمد کی وفات پر اظہار تعزیت

پی ٹی وی ہاکی کے کوچ توصیف احمد کی وفات پر اظہار تعزیت

پی ٹی وی ہاکی کے کوچ توصیف احمد کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیلی ویژن سپورٹس ونگ کے صدر ڈاکٹر نعمان نیاز،سینئر نائب صدر وسیم پرویز، ایگزیکٹو مینجر سپورٹس محمد عارف قریشی اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد نے پی ٹی وی ہاکی کے کوچ توصیف احمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.

انہوں نے ایک پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ہاکی کی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا، اس کے علاوہ دیگر ہاکی ٹیم کے دیگر آفیشلز اشفاق احمد اور نسیم بیگ نے بھی پی ٹی وی ہاکی کے کوچ توصیف احمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی ہاکی کے لئے خدمات کو بھی سراہا ہے.

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو پاگل قرار دے دیا

واشنگٹن: 9 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کانگریس ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی …

Skip to toolbar