Breaking News
Home / پاکستان / پی ٹی آئی کے پاس ڈی چوک میں رات گزارنے کے انتظامات تھے ؟رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

پی ٹی آئی کے پاس ڈی چوک میں رات گزارنے کے انتظامات تھے ؟رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آئن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ قیادت کو رائے دوں گا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں ہو گا، خیبر پختوانخواہ میں صورتحال خراب،گورنر راج کسی قیمت پرنہیں لگاناچاہیے۔نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ حکومت کی ترجیح تھی مظاہرین ریڈزون میں نہ آکر رکیں،مظاہرین کو گرفتار کرنا حکومت کی ترجیح نہیں تھی،علی امین،بشری بی بی نکلے توان کے ساتھ بہت گاڑیاں تھیں، مظاہرین میں زیادہ ترلوگ دہشتگرد تھے، مظاہرین میں زیادہ ترلوگ شرپسند تھے، حکومت اورپی ٹی آئی قیادت کے درمیان کوئی مفاہمت نہیں تھی۔
علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی کے جانے سے آسانی ہوئی،اگرعلی امین اور بشری بی بی رکتے تو زیادہ نقصان ہوتا،ڈی چوک جانے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کاتھا،پی ٹی آئی کی ڈی چوک آنے کی کوئی تیاری نہیں تھی،اگرانہیں ڈی چوک پر رات گزارنی پڑتی تو کیا انتظامات تھے۔

About Faisal Mehmood

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف 19دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ …

پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین …

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے …

غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے

بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مالی مدد …

سعودی عرب،والدین، بہن اور بھائی کے قاتل مقامی شہری کو سزائے موت

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مشرقی علاقے میں والدین، بہن اور …

سعودی عرب میں جج سمیت متعدد سرکاری اہلکار رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

مملکت کے مختلف علاقوں میں بدعنوانی میں ملوث سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،رپورٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar