پیپلز پارٹی کا موقف کہ وہ تو عزیر بلوچ اور نثار مورائی کو جانتے ہی نہیں بہت کمزور ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کا موقف کہ وہ تو عزیر بلوچ اور نثار مورائی کو جانتے ہی نہیں بہت کمزور ہے۔
بدھ کو پیپلز پارٹی کا موقف کہ وہ تو عزیر بلوچ اور نثار مورائی کو جانتے ہی نہیں بہت کمزور ہے۔
انہوں نے کہاکہ علی حیدر زیدی نے نہ صرف سنجیدہ سوالات اٹھائے بلکہ ثبوت کے طور پر جے آئی ٹی رپورٹس بھی پیش کیں، اب عدلیہ کا فرض ہے کہ اس معاملے کا جائزہ لیں۔ انہوںنے کہاکہ سیاسی جماعتوں کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنا اہم ہے۔