Breaking News
Home / پاکستان / پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے دو اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے دو اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے دو اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

ڈیلی پاکستان آن لائن

راولپنڈی: پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے دو اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ ہفتہ کو متاثرہ اہلکاروں کی شناخت خرم محمود اور محمد آصف کے نام سے ہوئی ، پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کے تمام اہلکاروں کے ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ،راولپنڈی کی چار تحصیلوں سے 56 اہلکاروں کے نمونے حاصل کر لیے گئے،راولپنڈی سے 9،جہلم سے 21،اٹک سے 17 اور چکوال سے 9 اہلکاروں کے نمونے حاصل کئے گئے تھے،43 اہلکاروں کی رپورٹس نیگیٹو جبکہ 11 اہلکاروں کی ٹیسٹ رپورٹ کا تاحال انتظار ہے،2 اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تصدیق جبکہ 11 مشتبہ اہلکاروں کو قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

مسلم لیگ نواز نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ساتھ مل کر ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا

لاہور:09 جنوری ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ نواز نے اپوزیشن اتحاد پاکستان …

Skip to toolbar