پنجاب کو وفاقی قابل تقسیم محاصل سے4963ارب روپے حاصل ہونے کاتخمینہ
این ایف سی ایوارڈ کے تحت 1433ارب روپے ،صوبائی محصولات میں317ارب روپے کا ہدف مقرر
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کو آئندہ مالی سال کے دوران وفاقی قابل تقسیم محاصل سے 4963ارب حاصل ہونے کا تخمینہ ہے جبکہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبہ پنجاب کو 1433ارب روپے مہیا کئے جائیں گے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صوبائی محصولات میں 317ارب روپے کا ہدف مقررکیا گیا ہے ۔