لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے سموگ کنٹرول اقدامات کے پیش نظر بڑا فیصلہ کیا ہے،بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری نہیں ہوگا نہ ہی موٹر وے پر سفر کر سکیں گی۔وزیرٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبرخان کا کہنا ہے کہ تیس سال پرانی گاڑیاں اکتوبر تا جنوری لاہور میں داخل نہیں ہوسکیں گی،ایم ٹیک کیلییگاڑی کی رجسٹریشن بک،لائسنس کیساتھ گاڑی کافٹنس سرٹیفکیٹ بھی دکھاناہوگا۔انہوں نے مزیدکہا کہ جس طرح کے اسموگ زدہ حالات سے ہم گزرے اسے دیکھتے ہوئے یہ شرط رکھی گئی ہے،ہم نے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں،سب سے پہلے یہ سرکاری گاڑیوں پر لاگو کروا رہے ہیں،یہ ممکن نہیں کہ لوگوں کو روکیں اور سرکار سوئی رہے۔
Check Also
وزیراعظم شہباز شریف 19دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ …
پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین …
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان
اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے …
غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے
بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مالی مدد …
سعودی عرب،والدین، بہن اور بھائی کے قاتل مقامی شہری کو سزائے موت
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مشرقی علاقے میں والدین، بہن اور …
سعودی عرب میں جج سمیت متعدد سرکاری اہلکار رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
مملکت کے مختلف علاقوں میں بدعنوانی میں ملوث سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،رپورٹ …