” پری زاد “میں کام کےلئے خود کو مزید سمارٹ کرناپڑا ‘اثنا شاہ
ڈرامے کی کہانی حقیقی معنوںمیں دل کوچھوجانے والی ہے ‘ اداکارہ کی گفتگو
لاہور(ڈیلی پاکستان آن)خوبرواداکارہ اثنا شاہ نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ” پری زاد “میں کام کرنے کے لئے خود کو مزید سمارٹ کرناپڑا ہے اور اس کے لئے میں نے بڑی محنت کی ہے ۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ایکسر سائز کرتے ہوئے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرامے کے کردار کےلئے مجھے خود کو مزید سمارٹ کرناتھااوراس کےلئے میں نے غیر معمولی محنت کی اوراس کے نتائج بھی سامنے آئے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریل ” پری زاد “ کی کہانی حقیقی معنوںمیں دل کوچھوجانے والی ہے ۔ سب کرداروںنے بڑی خوبصورتی سے کردارنبھائے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس پراجیکٹ کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ہے ۔
Tags #Actress #AshnaShah #Drama #PariZaad #Smart #SocialMedia Fitness
Check Also
دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ
دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ …