Home / شوبز / پروڈیوسرواداکارعمران رضاکی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کاسلسلہ آئندہ ہفتے سے شروع ہوگا

پروڈیوسرواداکارعمران رضاکی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کاسلسلہ آئندہ ہفتے سے شروع ہوگا

پروڈیوسرواداکارعمران رضاکی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کاسلسلہ آئندہ ہفتے سے شروع ہوگا

اسکرپٹ کے بعد کاسٹ کے چناﺅ کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے ،نئے فنکاروںکو بھی متعارف کرایا جائیگا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پروڈیوسرواداکارعمران رضاکی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کاسلسلہ آئندہ ہفتے سے شروع کر دیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈرامہ سیریل کے اسکرپٹ کے بعد کاسٹ کے چناﺅ کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے اور آئندہ ہفتے سے باقاعدہ ریکارڈنگ کاسلسلہ شروع کر دیا جائے گا ۔

ڈرامے میںسینئر ز اداکاروںکے ساتھ نئے اداکاروں کو متعارف کرایا جائے گا۔عمران رضا اس سے قبل بھی کئی کامیاب ڈرامہ سیریلز اور ٹیلی فلمیں بنا چکے ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی واشنگٹن (ڈیلی …

Skip to toolbar