Home / پاکستان / پتوکی ٹرین حادثہ پر وزیر اعلی پنجاب اوروفاقی وزیر ریلوے کا نوٹس‘ چیف ایگزیکٹو افیسر ریلوے سے رپورٹ طلب کر لی

پتوکی ٹرین حادثہ پر وزیر اعلی پنجاب اوروفاقی وزیر ریلوے کا نوٹس‘ چیف ایگزیکٹو افیسر ریلوے سے رپورٹ طلب کر لی

پتوکی ٹرین حادثہ پر وزیر اعلی پنجاب اوروفاقی وزیر ریلوے کا نوٹس‘ چیف ایگزیکٹو افیسر ریلوے سے رپورٹ طلب کر لی

پتوکی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پتوکی ٹرین حادثہ پر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا نوٹس چیف ایگزیکٹو افیسر ریلوے سے رپورٹ طلب کر لی اور انہوں نے حادثہ میں جان بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا اور اس واقع میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی.

تفصیلات کے مطابق پتوکی ریلوے پھاٹک کھلا تھا اور کار میں نوجوان فیملیاں پھاٹک سے گزر رہی تھیں کہ اچانک کار ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجہ میں نوجوان حماد ،سرفراز ،اور ان کی دو نوجوان بیویاں موقع پر جاں بحق ہوگئیں. حادثہ پھاٹک پر موجود گیٹ مین کی غفلت پر پیش آیا.

میڈیا پر خبر نشر ہوتے ہی وزیر اعلی پنجاب سردار محمد عثمان بز دار ،وفاقی وزیر ریلو ے شیخ رشید نے نوٹس لیا اور چیف ایگزیکٹو افیسر ریلوے سے رپورٹ طلب کر لی.

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar