Breaking News
Home / پاکستان / پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے تحت آئندہ مالی سال میں 165ارب سے میگا پراجیکٹس شروع کئے جائینگے

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے تحت آئندہ مالی سال میں 165ارب سے میگا پراجیکٹس شروع کئے جائینگے

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے تحت آئندہ مالی سال میں 165ارب سے میگا پراجیکٹس شروع کئے جائینگے

لاہور رنگ روڈ ایس فور، نالہ لئی ایکسپریس وے کی تعمیر کے منصوبے شامل ،اتھارٹی کوپانچ سال کےلئے سیلز ٹیکس آن سروسز سے مکمل استثنیٰ کی تجویز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے انو ویٹو فنانسنگ کے ذریعے پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔بجٹ دستاویز کے مطابق اس مقصد کے لئے پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور آئندہ مالی سال میں اس اتھارٹی کے تحت165ارب روپے کی لاگت سے میگا پراجیکٹس کی شناخت کر لی گئی ہے ۔ ان میں لاہور رنگ روڈ ایس ایل فور، ملتان وہاڑی سڑک کو دوریہ کرنے کا منصوبہ، نالہ لئی ایکسپریس وے کی تعمیر، واتر میٹرز کی فراہمی اور راوپنڈی رنگ روڈ کی تعمیر کے لئے منصوبے شامل ہیں۔پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلنے والے تمام ترقیاتی منصوبوں کی انتہائی اہمیت کے پیش نظر اس شعبہ کو آئندہ پانچ سال کے لئے سیلز ٹیکس آن سروسز سے مکمل استثنیٰ حاصل ہوگا ۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ فیاض الحسن چوہان

بیگم صفدراعوان کا ”ووٹ کو عزت دو“کا نعرہ دراصل ”مجھے لندن جانے دو“کی دہائی ہے‘ …

Skip to toolbar