Breaking News
Home / شوبز / پاکستان نے بھارتی پنجابی فلموں پر پابندی لگانے پر غور کیوں شروع کیا؟

پاکستان نے بھارتی پنجابی فلموں پر پابندی لگانے پر غور کیوں شروع کیا؟

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بھارتی پنجابی کامیڈی فلموں پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیاگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی پنجابی کامیڈی فلمیں امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز ہوتی تھیں،فلموں کو سنسر شپ قانون کے تحت ریلیز کیا جاتا تھا مگر اب پابندی پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پابندی پر غور کا فیصلہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر کیا گیا ،اگر بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو کئی معاملات پر پابندی لگ سکتی ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Faisal Mehmood

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف 19دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ …

پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین …

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے …

غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے

بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مالی مدد …

سعودی عرب،والدین، بہن اور بھائی کے قاتل مقامی شہری کو سزائے موت

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مشرقی علاقے میں والدین، بہن اور …

سعودی عرب میں جج سمیت متعدد سرکاری اہلکار رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

مملکت کے مختلف علاقوں میں بدعنوانی میں ملوث سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،رپورٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar