Breaking News
Home / صحت / پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی دو خصوصی پروازیں 48 ٹن کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گئیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی دو خصوصی پروازیں 48 ٹن کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گئیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی دو خصوصی پروازیں 48 ٹن کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گئیں

کرونا ایک عالمی بحران ہے اس سے بچاو کیلئے مل کر اقدامات کرنے ہوں گے،پی آئی اے اپنا قومی کردار ادا کرتی رہے گی، ارشد ملک

راولپنڈی اپریل 25 (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی دو خصوصی پروازیں 48 ٹن کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گئیں ۔

این سی او سی اور این ڈی ایم اے کے ایماءپر پی آئی اے انتظامیہ نےتین طیارے گزشتہ روز چین روانہ کئے تھے۔ سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے کہاکہ ہر مشکل وقت میں پی آئی اے اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی آئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ کرونا ایک عالمی بحران ہے اس سے بچاو کیلئے مل کر اقدامات کرنے ہوں گے،پی آئی اے اس سلسلے اپنا قومی کردار ادا کرتی رہے گی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ

دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ …

Skip to toolbar