Home / بزنس / پاکستان اسٹیل کی بند ش کے باوجودتقرروتبادلے جاری

پاکستان اسٹیل کی بند ش کے باوجودتقرروتبادلے جاری

پاکستان اسٹیل کی بند ش کے باوجودتقرروتبادلے جاری

سیکیورٹی منیجر کو گیسٹ ہاﺅس کی ایڈمنسٹریشن کے اختیارات دیدیئے گئے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اسٹیل کی بندش کے باوجود ادارے میں تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے اور نئے حکم نامے میں انتظامیہ سے سیکیورٹی منیجر کو گیسٹ ہاﺅس کی ایڈمنسٹریشن کے اختیارات بھی دیدیں گئے ہیں۔

اسٹیل مل کے شعبہ ایڈمنسٹریشن و پرسنل سے جاری ہونے والے میمورنڈ م کے مطابق سیکیورٹی منیجر کیپٹن(ر)سید برجیس عباس کاظمی کو گیسٹ ہاﺅس ایڈمنسٹریشن کے اختیارات بھی دیدیئے گئے ہیں اور وہ پرنسپل ایگزیکٹو افسر ایڈمنسٹریشن و پرسنل کو رپورٹ کرینگے جب کہ انچارج گیسٹ ہاﺅس جمال صدیقی کو ایڈمنسٹریٹر گیسٹ ہاﺅس کو رپورٹ کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

این اے 249: ضمنی الیکشن کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا

این اے 249: ضمنی الیکشن کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا غیر حتمی نتائج …

Skip to toolbar