Home / بزنس / پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کے نکالنے کا معاملہ،سپریم کورٹ میں کیس سماعت کےلئے مقرر

پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کے نکالنے کا معاملہ،سپریم کورٹ میں کیس سماعت کےلئے مقرر

پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کے نکالنے کا معاملہ،سپریم کورٹ میں کیس سماعت کےلئے مقرر

چیف جسٹس 9 جون کو کیس کی سماعت کریں گے،بینچ میں جسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی شامل، فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کے نکالنے کا معاملہ،سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل مل کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ جمعہ کو چیف جسٹس نے مقدمہ کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا،چیف جسٹس 9 جون کو کیس کی سماعت کریں گے،بینچ میں جسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی شامل،رجسٹرار آفس نے اسٹیل ملز سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی

بائیڈن 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے، ترجمان وائٹ ہاوس جین ساکی واشنگٹن (ڈیلی …

Skip to toolbar