Breaking News
Home / صفحۂ اول / ٹی10 کرکٹ لیگ28 جنوری سے 6فروری تک ابوظبی میں ہوگی

ٹی10 کرکٹ لیگ28 جنوری سے 6فروری تک ابوظبی میں ہوگی

ٹی10 کرکٹ لیگ28 جنوری سے 6فروری تک ابوظبی میں ہوگی

پاکستان سے ایک ٹیم قلندرز کے نام سے ایونٹ میں حصہ لے گی، رپورٹ

ابوظبی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی پی ایل کی وجہ سے ابوظبی ٹی10لیگ کوری شیڈول کردیا گیا تاہم اب نومبر کے بجائے آئندہ برس جنوری میں آغاز ہوگا۔انڈین لیگ کی یواے ای منتقلی سے قبل ٹی 10 ایونٹ کے منتظمین کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ 19 ستمبر کو شروع ہونا تھا، آئی پی ایل 10 نومبر کو ختم ہوگی تاہم اس وقت یو اے ای کرکٹ کی پوری توجہ چونکہ بھارتی ایونٹ پر ہے اس لیے ٹی 10 لیگ کی تیاری نہیں ہوسکی، یہ اب 28 جنوری سے 6 فروری تک زید کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگی،پاکستان سے ایک ٹیم قلندرز کے نام سے ایونٹ میں حصہ لے گی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت …

Skip to toolbar