Home / شوبز / ٹیلر سوئفٹ نے رواں سال کے تمام پروگرام ملتوی کر دیئے

ٹیلر سوئفٹ نے رواں سال کے تمام پروگرام ملتوی کر دیئے

ٹیلر سوئفٹ نے رواں سال کے تمام پروگرام ملتوی کر دیئے
اس سال کوئی کنسرٹ نہ کرنے کا دکھ ہے ، اس وقت قرنطینہ میں رہنا زیادہ ضروری ہے، گلوکارہ
نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اس سال کے اپنے تمام کنسرٹس کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دیئے جس کے بارے میں انہوں نے اپنے مداحوں کو بھی بتا دیا ہے۔سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ٹیلر سوئفٹ نے لکھا کہ اس سال کوئی کنسرٹ نہیں کروں گی جس کا بہت دکھ ہے، لیکن یہ صحیح فیصلہ بھی ہے کیونکہ اس وقت قرنطینہ میں رہنا سب سے زیادہ ضروری ہے۔گلوکارہ نے پرستاروں سے گھروں پر رہنے کی درخواست کرتے ہوئے جلد کنسرٹس کر نے کی امید بھی ظاہر کی۔

#ٹیلرسوئفٹ, #کروناوائرس، #کنسرٹس،

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar