Breaking News
Home / انٹر نیشنل / ٹرمپ کو کورونا کا شکار امریکیوں سے ہمدردی نہیں، ہیلری کلنٹن

ٹرمپ کو کورونا کا شکار امریکیوں سے ہمدردی نہیں، ہیلری کلنٹن

TOPSHOT - Democratic nominee Hillary Clinton (L) and Republican nominee Donald Trump leave the stage after the first presidential debate at Hofstra University in Hempstead, New York on September 26, 2016. / AFP / Timothy A. CLARY (Photo credit should read TIMOTHY A. CLARY/AFP/Getty Images)

ٹرمپ کو کورونا کا شکار امریکیوں سے ہمدردی نہیں، ہیلری کلنٹن

بل کلنٹن کا جنسی اسکینڈل سامنے آنے پر طلاق لینے کا سوچا پھر پروگرام بدل دیا،سابق امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو کورونا کے شکار ہو کر مرنے والے ایک لاکھ امریکیوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے کیونکہ وہ ا پنے علاوہ کسی کے لیے کچھ بھی محسوس نہیں کرتے۔

بل کلنٹن کا جنسی اسکینڈل سامنے آنے پر انہوں نے طلاق لینے کا سوچا اور یہ بھی سوچا کہ وہ بل کلنٹن کو گرم تیل میں ابال دیں، لیکن پھر ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ہر وہ غلطی کی جو کی جاسکتی تھی، اگر اہلیت اور وفاقی قیادت ہوتی تو کورونا سے اتنے زیادہ لوگ نہ مرتے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ بل کلنٹن کا جنسی اسکینڈل سامنے آنے پر انہوں نے طلاق لینے کا سوچا اور یہ بھی سوچا کہ وہ بل کلنٹن کو گرم تیل میں ابال دیں، لیکن پھر ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

حکومت پاکستان دسمبر 2022تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے، امین الحق

اسلام آباد۔ 23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) :وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی …

Skip to toolbar