Breaking News
Home / انٹر نیشنل / ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر عائد کر دیا

ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر عائد کر دیا

ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر عائد کر دیا

حکومت کے اقدامات نے ہزاروں امریکیوں کی جانیں بچائی ہیں‘ صدر ٹرمپ

اوکلاہاما(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا کا الزام ایک بار پھر چین پر لگا دیا۔اوکلاہاما کے شہر ٹلسا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس کو کئی نام دیے جا سکتے ہیں، اسے چائنا وائرس اور کنگ فو وائرس بھی کہا جاسکتا ہے۔صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی حکومت کے اقدامات نے ہزاروں امریکیوں کی جانیں بچائی ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی کئی بار صدر ٹرمپ کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کا ذمہ دار چین کو ٹھہرا چکے ہیں جب کہ چین امریکی صدر کے الزا مات کی تردید کر چکا ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar