Breaking News
Home / پاکستان / و زیر اعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات ،ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریوں پر مشاورت

و زیر اعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات ،ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریوں پر مشاورت

و زیر اعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات ،ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریوں پر مشاورت

وزیراعظم نے نوجوان رضا کاروں کو خود اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا،عالمی سطح پر ٹائیگر فورس کی پذیرائی پر اظہار مسرت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریوں پر مشاورت کی گئی ۔

وزیراعظم نے نوجوان رضا کاروں کو خود اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا ۔

ٹائیگر فورس سے متعلق چین کی جانب سے لکھا گیا خط بھی وزیراعظم کو پیش کر دیا گیا ،وزیراعظم نے عالمی سطح پر ٹائیگر فورس کی پذیرائی پر اظہار مسرت کیا ۔

وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن ایک بار پھر کھولنے کا عندیہ دیدیا ۔

وزیراعظم نوجوانوان کو قومی شجر کاری مہم میں شامل ہونے کی اپیل کریں گے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پیپلز پارٹئ کے رہنما خورشید شاہ کا نواز شریف کو ہیرو بننے کا انوکھا مشورہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ میاں صاحب …

Skip to toolbar