Home / بزنس / وفاقی وزیر اسد عمر نے عید قربان کے بعد ہوٹل اور ویڈنگ انڈسٹری کھولنے نوید سنا دی

وفاقی وزیر اسد عمر نے عید قربان کے بعد ہوٹل اور ویڈنگ انڈسٹری کھولنے نوید سنا دی

وفاقی وزیر اسد عمر نے عید قربان کے بعد ہوٹل اور ویڈنگ انڈسٹری کھولنے نوید سنا دی

عید کے بعد این سی او سی کے اجلاس میں دوبارہ اسکا جائزہ لینگے، اسد عمرکی گفتگو

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے عید قربان کے بعد ہوٹل اور ویڈنگ انڈسٹری کھولنے کی نوید سنا دی ۔ منگل کو وفاقی وزیر اسد عمر سے آل پاکستان ویڈنگ و ریسٹورنٹس کے وفد نے ملاقات کی وفد کی نمائندگی خالد ایوب، حبیب اللہ سمیت دیگر نے کی ،وفد نے ایس او پیز کیساتھ شادی ہالز اور ریسورٹنس کھولنے کی درخواست کی ۔

وفاقی وزیر نے عید کے بعد ویڈنگ ہالز اور ریسٹورٹنس کھولنے کا عندیہ دیدیا ۔ اسد عمر نے کہاکہ عید کے بعد این سی او سی کے اجلاس میں دوبارہ اسکا جائزہ لینگے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پاکستان سپر لیگ سیزن کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دیدی

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز …

Skip to toolbar