Home / پاکستان / وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، معاون خصوصی شہزاد ارباب

وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، معاون خصوصی شہزاد ارباب

وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، معاون خصوصی شہزاد ارباب

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

جمعرات کو اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوںنے کہاکہ ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں۔ انہوںنے کہاکہ اسی طرح سرکاری ملازمین کو پنشن اور دیگر مراعات کے بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں درست نہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پاکستان سپر لیگ سیزن کے اہم میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40رنز سے شکست دیدی

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے اہم میچ میں لاہور قلندرز …

Skip to toolbar