Home / پاکستان / وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ کرا لیا، رپورٹ کا انتظار

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ کرا لیا، رپورٹ کا انتظار

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ کرا لیا، رپورٹ کا انتظار

رکن قومی اسمبلی جئے پرکاش کا ٹیسٹ مثبت آنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیسٹ کرایا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ کرا لیا جس کی رپورٹ کاانتظار ہے۔ذرائع نے بتایاکہ رکن قومی اسمبلی جئے پرکاش کا ٹیسٹ مثبت آنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیسٹ کرایا۔ ذرائع کے مطابق جئے پرکاش نے ہفتے کی رات پارلیمنٹ لاجز میں دعوت کا اہتمام کیا تھا .
ہفتے کی رات وزیر خارجہ نے جئے پرکاش کی دعوت میں شرکت کی تھی،دعوت میں رکن اسمبلی لعل چند اور عمر کوٹ سے پی ٹی آئی کارکنان نے بھی شرکت کی تھی،جئے پرکاش نے جمعہ کو دو بجے کورونا ٹیسٹ کروانے کے بعد چار بجے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar