Breaking News
Home / پاکستان / وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے، وزیر اطلاعات شبلی فراز

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے، وزیر اطلاعات شبلی فراز

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے، وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے،ان کے جانے کی تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد اور بد نیتی پر مبنی ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت کا فیصلہ

پرویزالٰہی و دیگر کیخلاف کرپشن کیس،نیب کا جانچ پڑتال کیلئے سی اینڈ ڈبلیو سے معاونت …

Skip to toolbar