Home / پاکستان / نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے خاتون سمیت تین افسران کورونا وائرس میں مبتلا

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے خاتون سمیت تین افسران کورونا وائرس میں مبتلا

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے خاتون سمیت تین افسران کورونا وائرس میں مبتلا

ڈیلی پاکستان آن لائن

سرگودھا: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے خاتون سمیت تین افسران کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے جن میں ڈی ایس پی صحت یاب ہو کر ہسپتال سے ڈسچارج ہو گے جبکہ خاتون سمیت دو افسران آئسولیشن میں ہیں۔ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے پیشہ ورانہ امور،کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لئے اقدامات کے باوجود موٹر وے پولیس کے ڈی ایس پی اور خاتون سمیت تین افسران کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی تو ان کو ہسپتال آئسولیشن منتقل کردیا گیا جہاں ڈی ایس پی انیس الدین صحت یاب ہو کر ڈسچارج ہو گئے جبکہ انسپکٹر قیصر اعوان اور لیڈی جونیئر پیٹرول آفیسر نبیلہ رحیم ابھی آئسولیشن میں ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar