Breaking News
Home / پاکستان / ننکانہ صاحب‘ضلع بھر میں پتنگ بازی کا خونی کھیل نہ تھم سکا‘ہر طرف بوکاٹابوکاٹاکی آوازیں

ننکانہ صاحب‘ضلع بھر میں پتنگ بازی کا خونی کھیل نہ تھم سکا‘ہر طرف بوکاٹابوکاٹاکی آوازیں

ننکانہ صاحب‘ضلع بھر میں پتنگ بازی کا خونی کھیل نہ تھم سکا‘ہر طرف بوکاٹابوکاٹاکی آوازیں

ننکانہ صاحب(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلع بھر میں پتنگ بازی کا خونی کھیل نہ تھم سکا‘ہر طرف بوکاٹابوکاٹاکی آوازیں ‘پولیس خواب و خرگوش کے مزے لیتی رہی دھاتی ڈور کے خوف سے شہری پریشان۔تفصیل کے مطابق سانگلہ ہل احمد آباد،ماڈل ٹاون،گارڈن ٹاون،پراناچہور،اقبالپورہ،تحصیل شاہکوٹ سمیت ضلع بھر میں پتنگ بازی کا خونی کھیل نہ رک سکا پولیس سوئی رہی مکانوں کی چھتوں پر ہر طرف بوکاٹا بوکاٹا کی صدائیں بلند ہوتی رہیں آسمان پر نیلی پیلی رنگ برنگی پتنگیں پولیس کیلئے سوالیہ نشان بن گئیں یاد رہے کہ اس خونی کھیل کے باعث سینکڑوں افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں اور حکومتی پابندی کے باوجود شہر بھر میں پتنگوں کی خرید و فروخت اور پتنگ بازی عروج پر ہے جس سے موٹر سوار سمیت دیگر شہری خوفزدہ ہیں شہریوں نے آئی جی پنجاب سے پتنگ بازی بازی پرنوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar