Breaking News
Home / شوبز / نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ مالا کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ان کا بھائی جان کی بازی ہار گیا۔واقعہ پر پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے گاڑی میں موجود اداکارہ مالا کا بھائی موقع پر ہی دم توڑ گیا، ملزمان کار پر سوار تھے جو فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس نے مزید بتایا کہ حملے میں میک اپ آرٹسٹ زخمی ہو گئیں تاہم ان کی زندگی محفوظ رہی، ملزمان کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ

دنیا میں گرم ترین دن کا ریکارڈ رواں ہفتے تیسری دفعہ ٹوٹ گیا، امریکی ادارہ …

Skip to toolbar