Home / شوبز / نادیہ خان نے دوبارہ سے پی ٹی وی کے مارننگ شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لینا شروع کردیا

نادیہ خان نے دوبارہ سے پی ٹی وی کے مارننگ شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لینا شروع کردیا

نادیہ خان نے دوبارہ سے پی ٹی وی کے مارننگ شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لینا شروع کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ نادیہ خان نے دوبارہ سے پاکستان ٹیلی وژن کے مارننگ شو کی ریکارڈنگ میں حصہ لینا شروع کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک اورعید الفطر کی وجہ سے مارننگ شو کا سلسلہ روک دیا گیا تھا تاہم اب دوبارہ سے مارننگ شو کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔

یہ امر قابل ذکرہے کہ اداکارہ نادیہ خان مارننگ شوکا کاآغازکرنے والی پہلی میزبان خاتون ہونے کا اعزاز حاصل رکھتی ہی۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزمان کو سزائے موت سنا دی .

لاہور: 20 مارچ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر …

Skip to toolbar