نادرا کے ڈائریکٹر جنرل پراجیکٹس ذوالفقار علی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نادرا کے ڈائریکٹر جنرل پراجیکٹس ذوالفقار علی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ذوالفقار علی سے انتظامی اور مالی اختیارات بھی واپس لے لیے گئے ،نادرا نے ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔