Breaking News
Home / شوبز / نئی ڈرامہ سیریل ”جلن “ میں میرے کردار کوپسند کیا جائے گا ‘ مناہل خان

نئی ڈرامہ سیریل ”جلن “ میں میرے کردار کوپسند کیا جائے گا ‘ مناہل خان

نئی ڈرامہ سیریل ”جلن “ میں میرے کردار کوپسند کیا جائے گا ‘ مناہل خان

پرستار مجھے ایک نئے رنگ میںدیکھیں گے جس کےلئے بڑی محنت کی ہے‘ا نٹر ویو میں گفتگو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نامور اداکارہ مناہل خان نے کہا ہے کہ میری آنے والی نئی ڈرامہ سیریل ”جلن “ میں میرے کردار کوپسند کیا جائے گا ۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ مناہل خان نے کہا کہ عید الفطر کے بعد میری نئی ڈرامہ سیریل ” جلن “ نجی ٹی وی سے آن ائیر ہو رہی ہے جس میں منفرد کردار ادا کیا ہے ۔ اس پراجیکٹ میں میرے پرستار مجھے ایک نئے رنگ میںدیکھیں گے جس کےلئے میں نے بڑی محنت کی ہے ۔مجھے امید ہے کہ یہ ڈرامہ سیریل عوامی توجہ کا مرکز بنے گی اور اس میں میرا کردار میرے پرستاروں کو مدتوں یاد رہے گا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال

کور کماندرز کانفرنس ،جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال امن کےلئے …

Skip to toolbar