Home / شوبز / میں نے پاکستان فلم انڈسٹری کو دوبارہ زندہ کیا: مہوش حیات

میں نے پاکستان فلم انڈسٹری کو دوبارہ زندہ کیا: مہوش حیات

میں نے پاکستان فلم انڈسٹری کو دوبارہ زندہ کیا: مہوش حیات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات نے کہا ہے کہ انہوں نے لالی ووڈ کو دوبارہ زندہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ایک نجی چینل کے پروگرام میں ان سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے تمغہ امتیاز ملنے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا کہ کہ میری تمام فلمیں بلاک بسٹر رہیں، میری فلم نے 160 کروڑ روپے کا برنس کیا۔مہوش حیات نے کہا کہ میں نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کو دوبارہ زندہ کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میں نے پاکستان فلم انڈسٹری پر کسی دوسری انڈسٹری کو ترجیح نہیں دی، یہاں رہ کر اس ملک کے لیے کام کیا۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

نامعلوم افراد کی aاداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق

فیصل آباد (غیلی پاکستان آن لائن) نامعلوم افراد نے سٹیج اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ …

Skip to toolbar