Breaking News
Home / شوبز / میں خوابوں میں رہنے کی بجائے عملی اور حقیقی زندگی گزار نا چاہتی ہوں‘مہک نور

میں خوابوں میں رہنے کی بجائے عملی اور حقیقی زندگی گزار نا چاہتی ہوں‘مہک نور

میں خوابوں میں رہنے کی بجائے عملی اور حقیقی زندگی گزار نا چاہتی ہوں‘مہک نور

اگر آپ خوابوں کی دنیا میں کھوئے رہیںگے تو کبھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ‘ انٹرویو میں گفتگو

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نامور اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ میں خوابوں میں رہنے کی بجائے عملی اور حقیقی زندگی گزار نا چاہتی ہوں،خواب دیکھنا اچھی بات ہے لیکن کامیابی کےلئے عملی زندگی پر گامزن ہونا پڑتا ہے ۔

ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ خواب دیکھنا سب کو اچھا لگتا ہے اوریقینا میںبھی خواب دیکھتی ہوں لیکن میں خوابوں کی تکمیل چاہتی ہوں جس کےلئے عملی اور حقیقی زندگی گزار رہی ہوں ۔

اگر آپ خوابوں کی دنیا میں کھوئے رہیںگے تو کبھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتے بلکہ خوابوںمیں گزارہ ہوا وقت بھی آپ کے لئے بوجھ بن جائے گا۔ مہک نورنے کہا کہ اس وقت میری توجہ اپنے کیرئیر پر مرکوزہے اورمیری کوشش ہے کہ میرانا م بھی ان اداکاراﺅں کی فہرست میں شامل ہو جنہیں پرستار عزت و احترام دیتے ہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے، چیف جسٹس لاہور …

Skip to toolbar