Breaking News
Home / شوبز / میڈیم نورجہاں کے گانے بہت پسند ہیں ،غزل گائیکی بہت مشکل فن ہے‘ الزبتھ رائے

میڈیم نورجہاں کے گانے بہت پسند ہیں ،غزل گائیکی بہت مشکل فن ہے‘ الزبتھ رائے

میڈیم نورجہاں کے گانے بہت پسند ہیں ،غزل گائیکی بہت مشکل فن ہے‘ الزبتھ رائے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گلوکارہ الزبتھ رائے نے کہا ہے کہ مجھے بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا جو میری عمر کے ساتھ پروان چڑھاہے ،غزل گائیکی بہت مشکل فن ہے ۔

ایک انٹر ویو میںالزبتھ رائے نے کہا کہ جب کالج میں تھی تو وہاں ہونے والے مقابلوںمیں حصہ لیتی تھی اور اکثرمیری پہلی پوزیشن آتی تھی اوراسی وجہ سے مجھے بہت سارے حلقوں میںمقبولیت ملی۔ حقیقی معنوںمیں ممجھے نجی ٹی وی چینل کے شومیں شرکت کر کے مقبولیت ملی ۔میں اردو،پنجابی اورانگریزی گانے میں مہارت رکھتی ہوں البتہ غزل گانامشکل فن ہے ۔

انہوں نے کہا کہ میڈیم نورجہاں کے گانے سب سے زیادہ پسند ہیں ، استاد نصرت فتح علی اور ریشماں بھی میرے پسندیدہ گلوکارہیں۔

User Rating: Be the first one !

About Daily Pakistan

Check Also

حکومت پاکستان دسمبر 2022تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے، امین الحق

اسلام آباد۔ 23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) :وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی …

Skip to toolbar