Breaking News
Home / پاکستان / میٹر و ٹریک پر الیکٹرک بسیں چلیں گی

میٹر و ٹریک پر الیکٹرک بسیں چلیں گی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کی جانب بڑااقدام اٹھاتے ہوئے لاہورکے گرین لائن میٹروٹریک پر ڈیزل وپٹرول بسوں کوتبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میٹرو بس ٹریک پرالیکٹرک بسیں چلانے کیلئے5ارب52کروڑ 50لاکھ لاگت آئے گی،لاہورکے گرین لائن میٹروبس روٹ پرالیکٹرک بسیں چلانے کی ورکنگ کاآغازکردیاگیا۔میٹرو بس روٹ پر مجموعی طور پر 65الیکٹرک بسوں کو آپریشنل کیا جائے گا۔وزیر اعلی نے الیکٹرک میٹروبسوں کے منصوبے کو آئندہ مالی سال میں شامل کرنے کی ہدایت کر دی۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق آئندہ سال لاہورمیں میٹرو بس روٹ پرالیکٹرک میٹروبسوں کو آپریشنل کردیاجائیگا،الیکٹرک بسیں 7 سے 12 سال تک آپریشنل رہیں گی۔

User Rating: Be the first one !

About Faisal Mehmood

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف 19دسمبر سے مصر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 دسمبر سے مصر کا دورہ …

پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین …

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی ایڈوائس ارسال، مدارس بل کی منظوری کا امکان

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے …

غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے

بی آئی ایس پی کے ذریعے غریب خواتین اور ان کے خاندانوں کو مالی مدد …

سعودی عرب،والدین، بہن اور بھائی کے قاتل مقامی شہری کو سزائے موت

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مشرقی علاقے میں والدین، بہن اور …

سعودی عرب میں جج سمیت متعدد سرکاری اہلکار رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

مملکت کے مختلف علاقوں میں بدعنوانی میں ملوث سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،رپورٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar